مائیکرو فنانس پلس مصنوعات

ہم مالیاتی سرمایہ کاری کے شعبے میں جدت اور قدر میں اضافہ کرکے اپنے قرض لینے والوں کی مختلف صلاحیتوں کی پزیرائی کرتے ہیں تاکہ انہیں درپیش خطرات میں کمی لائی جا سکے جو ساتھ ساتھ ان کے کاروبار کی بہتری میں مددگار بھی ثابت ہوسکیں۔مائیکرو فنانس پلس پورے ایکو سسٹم پرمشتمل ہےجسے مارکیٹ، اداروں اور مائیکرو فنانس کلائنٹس پر اثر انداز ہونےوالےعوامل پر غور کرنے کے لیے مجموعی طور پر مرتب کیا گیا ہے۔ہماری تحقیق، نتائج پر مبنی حکمت عملی کے ذریعے ہم آہنگی کو بہتر بنانے،شراکت داروں کے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت میں اضافے، اپنے کاروبار کو وسیع کرنے، مارکیٹ کے پسماندہ طبقات کی زندگیوں میں پائیدار تبدیلی لانے اور سرمائے کے استعمال کے قابل بناتی ہے۔

null

قابل تجدید توانائی

null

مائیکرو انشورنس

null

تعلیم

null

قابل تجدید توانائی

null

مائیکرو انشورنس

null

تعلیم

null

زرعی اور کاروباری ویلیو چینز

null

ڈیجیٹل فنانس

null

انٹرپرائز ڈیولپمنٹ

null

زرعی اور کاروباری ویلیو چینز

null

ڈیجیٹل فنانس

null

انٹرپرائز ڈیولپمنٹ

null

خواتین

null

غربت سے گریجویشن

null

خواتین

null

غربت سے گریجویشن