شکایات

پی ایم آئی سی کی شکایات اور وسل بلو پالیسی

 پی ایم آئی سی کی شکایات اور وسل بلو پالیسی کا مقصد پی ایم آئی سی کے تمام سٹیک ہولڈرز کو کسی بھی قسم کی بے قاعدگیوں، مالی بے ضابطگیوں، فراڈ اور دھوکہ دہی، ملازمین کے خلاف ہراسگی ، مس کنڈکٹ کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی اور سماجی مسائل سے متعلق خدشات کی اطلاع دینے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم پیش کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس طرح کے خدشات درج زیل چینلز میں سے کسی کے زریعے پیش کیئے جا سکتے ییں۔
مقام: پاکستان مائیکرو فاینانس انوسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ، اکیسویں منزل، یو فون ٹاور، 55 سی، مین جناح ایونیو، بلیو ایریا، اسلام آباد 44000، پاکستان
+ٹیلی فون نمبر: 45-8487820 51 92
ای میل: [email protected]
پی ایم آئی سی کی کمپلینٹس اور وسل بلو پالیسی کا مقصد پی ایم آئی سی کے تمام سٹیک ہولڈرز کو کسی بھی قسم کی بے قاعدگیوں، مالی بے ضابطگیوں، فراڈ اور دھوکہ دہی، ملازمین کے خلاف ہراسگی ، مس کنڈکٹ، ماہولیات اور سماجی خدشات کو روکنے اور غلط کام کے بارے میں بلا خوف و خطر بات کرنے کے لیئے پلیٹ فورم مہیا کر نا یے۔