ہمارے لیے کام کریں
پاکستان مائیکرو فنانس انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ (پی ایم آئی سی) مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو اپنی متحرک ٹیم کا حصہ بننے کے لیے خوش آمدید کہتا ہے۔ آپ ہم سے یہ توقع کر سکتے ہیں کہ ہم آپ کی خوبیوں اور صلاحیتوں کو پروان چڑھائیں اور آپ کے منفرد نقطہ نظر کی قدر کریں اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اچھے کام کرنے کے ہمارے جذبے کو سراہیں گے۔ پی ایم آئی سی آپ کو آپ کے جدید خیالات پر کام کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے، جب کہ ہم انسانی سرمائے کو بروئے کار لانے کیلئے ایک سازگار ماحول کو یقینی بناتے ہیں تاکہ تنظیمی لحاظ سے بہتری لائی جا سکے
ملازمت کے مواقع
ہمارے پاس فی الحال کوئی ملازمت کے مواقع موجود نہیں ہیں